پاکستانی عوام کا پسندیدہ پھل آم “مینگو”، اس کے بارے میں 10 ایسی دلچسپ باتیں، جو آپ نہیں جانتے

آم کی تعریف کچھ اس طرح کی جا سکتی ہے کہ گرم علاقوں میں پیدا ہونے والا رس دار اور گودے دار پھل جو مختلف رنگ و بیضوی شکل میں نظر آتا ہے۔ اسے پکنے پر کھایا جاتا ہے اور کچے میں اس کا اچار بنایا جاتا ہے۔ اس کی سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اقسام ہیں اور برصغیر میں اسے سب پھلوں کا راجہ کہا جاتا ہے۔

ذیل میں آم کے بارے میں چند دلچسپ حقائق پیش کیے جا رہے ہیں:

1. سیب اور بیر کی طرح آم کی بھی مختلف اقسام ہیں

2. یہ ایک نہیں بلکہ تین ممالک پاکستان، ہندوستان اور فلپائن کا قومی پھل ہے

3. آم کا نام ‘مینگو’ انڈیا سے آیا ہے

4. ہر سال دنیا بھر میں چار کروڑ 60 لاکھ ٹن آم پیدا ہوتا ہے

5. دنیا کے ہر خطے میں آم پیدا ہوتا ہے

6. انڈیا میں سب سے زیادہ آم پیدا ہوتے ہیں

7. آم پہلے پہل پانچ ہزار سال قبل انڈیا میں پیدا ہوا تھا

8. آم کا پیڑ بودھ مذہب کے لیے مقدس ہے

9. دنیا میں آم کا قدیم ترین درخت صدیوں سے قائم ہے

10. آم کاجو اور پستے کا رشتہ دار ہے کیونکہ یہ بھی نوائیہ پھل ہیں