ریحام خان کی بیٹی کا ہم جنس پرست ہونے کا انکشاف شرمناک تصاویر لیک کر دی گئیں، ریحام خا ن کی بیٹی دراصل ان کے پہلے شوہر کی نہیں بلکہ کس پیار کی نشانی ہیں؟ شرمناک دعویٰ

لاہور (نیو زڈیسک) کتاب کی رونمائی سے قبل ریحام خان کی بیٹی کی متنازعہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ، نیا ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کی اشاعت کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا ہے اور سوشل میڈیا صارفین کی توپوں کا رخ ریحام خان کی جانب ہو چکا ہے۔اداکار حمزہ علی عباسی نے ریحام خان کی کتاب میں لکھے گئے ممکنہ مواد کے حوالے سے کئی دعوے کیے جارہے ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس بحث میں حصہ لے رہا ہے اور مختلف دعوے و انکشافات سامنے آ رہے ہیں اور اب ریحام خان کی بیٹی کی چند ”قابل اعتراض“ تصاویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس کے باعث سوشل میڈیا پر بھونچال آ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے ریحام خان کی بیٹی ردا کی یہ تصاویر غیر ملکی دوستوں کے ساتھ ہیں جن میں انہیں ’فن ٹائم‘ گزارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ایک صارف نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”یہ ریحام کی بیٹی ردا ایک ہم جنس پرست ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ کاسٹنگ کاؤچ ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں (کنفرم نہیں)۔ کچھ لوگ اسے ریحام خان کے پہلے شوہر جو کہ ڈاکٹر ہیں ان کی بیٹی مانتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ریحام اور ان کے کزن شعیب کے پیار کی نشانی ہے“۔یہ ریحام کی بیٹی ردا ایک lesbian ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ casting coach ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں(کنفرم نہیں) کچھ لوگ اسے ریحام خان کے پہلے شوہر جو کہ ڈاکٹر ہیں انکی بیٹی مانتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ریحام اور انکے کزن شعیب کے پیار کی نشانی ہے۔

ریحام خان کی بیٹی کا ہم جنس پرست ہونے کا انکشاف شرمناک تصاویر: