دنیا کے ہر ائیر ہورٹمیںکچھ ایسی بات ہوتی ہے جو دوسرے میں نہیںہوتی اور یہ اچھی بات بھی ہو سکتی ہے یا اس ائییرپورٹکے بارے میںمنفی بات بھی ہوسکتی ہے لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے ائیر پورٹ دکھاتے ہیںجو کہ دنیا میںایسے مقامات پر ہیںجو اپنی خوبصورتی اور قدرتی مناظر کے لئے بہت مشہور ہے . چلیںآئے دیکھتے ہیںکہ یہ ائیر پورٹ دنیا کے کس ملک میں ہے .
کورچ ویل ایئر پورٹ
یہ ائئیر پورٹ فرانس میں ہے جو کہ اونچے برفیلے پہاڑوں کے درمیان بنایا گیا ہے
میک کیرن انٹر نیشنل ایئر پورٹ، نیواڈا، امریکا
جب فلائٹ رن وے پر پہنچتی ہے تو یہ ایئر پورٹ کسی ریگستان میں نخلستان کا منظر پیش کرتا ہے
وِلکنز ایئر پورٹ، انٹارکٹیکا
انٹارکاٹیکا کی برفیلی زمین پر بنا ائیر پورٹ جو کہ صرف سائنس دانوںکے لئے بنایا گیا اور عام لوگ اس کا استعمال نہیںکر سکتے
بیرا بیچ ایئر پورٹ، اسکاٹ لینڈ
دنیا کا واحد بیچ ائیر پورٹ جو کہ اسکاٹ لینڈمیں بنایا گیا ہے یہاںصرف چھوٹے جہاز آسکتے ہیں
ہل ہل انٹر نیشنل ایئرپورٹ، مالدیپ
مالدیپ کے جزائر میںبنا سمدر کے بیچھ میںخوبصورت ائیر پورٹ جہاںجانے کا پر کسی کا دل کرے گا
لندن سٹی ایئر پورٹ، یو کے
لندن سٹی ایئر پورٹ ایک انٹر نیشنل ایئر پورٹ ہے جو نیو ہیم لندن برگ کے علاقے رائل ڈاکس میں واقع ہے۔
کنسائی انٹرنیشنل ایئر پورٹ، اوساکا بے
یہ ایئر پورٹ اوساکا بے کر درمیان بنائے گئے مصنوعی جزیرے پر واقع ہے۔