وہ تصاویر جنہیں سمجھنے کے لئے کم از کم 2 بار لازمی دیکھنا پڑے

کیمرہ ایک ایسی عجیب و غریب چیز ہے جس سے جو تصویر جس انداز میں کیپچر کی جائے ویسے نظر آتی ہے یہاں تک یہ سمند اور شاپر کا فرق ختم کر دیتی ہے چھوٹی سی چیونٹی کو کوئی بہت بڑی مخلوق بنا کر پیش کر سکتی ہے یا کچھ بھی ایسا جس پر عقل دنگ رہ جاتی ہے

ایسی ہی کچھ تصاویر ہم آپ کو دکھائیں گے جو آپ کو ایک بار دیکھنے میں یقیناً سمجھ نہیں آئیں گی تصاویر دیکھئیے دماغ کو چکرا دینے والی تصاویر ملاحظہ فرمائیں

سوئیڈن کا پانی سورج اس افسر کے کندھوں پو مساج کررہا ہے جب آپ کا کیمرہ پلک جھپکنے سے بھی تیز کام کرے یہ سمندر نہیں ایک پلاسٹک کا تھیلا ہے جو دکھ رہا ہے وہ ہے نہیں..