اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے، تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں۔۔۔ حیرانکن انکشاف ہوگیا

اسلام آباد (اُردو نیوز ڈیسک) نیند کے دوران منہ سے رال بہہ نکلنے کو اکثر لوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی بات سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت بھی ہیں.سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ نکلتی ہے.

اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے۔۔۔ یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں. یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے۔

نیند کے دوران منہ سے رال بہہ نکلنے کو اکثر لوگ پریشان کن مسئلہ اور باعث شرمندگی بات سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ اگر آپ کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے تو نا صرف اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں بلکہ آپ بہت خوش قسمت بھی ہیں.سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جولوگ پرسکون نیند حاصل کرتے ہیں اور جن کے خواب انتہائی مثبت نوعیت کے ہوتے ہیں ان کی رال نیند کے دوران اکثر بہہ نکلتی ہے.اگر رات کو سوتے ہوئے آپ کے منہ سے تھوک ٹپکتی ہے تو آپ بہت خوش قسمت آدمی ہیں کیونکہ اس سے۔

یعنی نیند کے دوران رال بہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ نیند کا ابتدائی جسے ’ریپڈ آئی موومنٹ مرحلہ‘ کہتے ہیں بغیر کسی رکاوٹ اور گڑ بڑ کے مکمل ہو اہے اور اس کے بعد آپ پرسکون اور گہری نیند میں ہیں. یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کی نیند میں کوئی خرابی نہیں ہے اور آپ کا جسم اور دماغ نیند سے بھرپور استفادہ کررہا ہے۔