حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں

حکومت پاکستان کو آئندہ 6 ماہ میں 4 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں جس میں تین ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم پر ایک ارب ایک کروڑ ڈالر سود کی مد میں ادا کرنے ہیں ۔ میڈیا مزید پڑھیں

سال 2018ء بھارت کی معاشی ترقی کے زوال کا سال ہوگا ، بھارتی محکمہ شماریات کی پیشگوئی

بھارت کے مرکزی محکمہ شماریات نے آئندہ مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح کم ہونے کی پیشین گوئی کی ہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ادارے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی علاقوں پر بدترین آلودگی ، بندرگاہوں پر بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت بند ہونے کا خدشہ ، قائمہ کمیٹی برائے بحری امور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کے اجلاس میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی کے ساحلی علاقوں پر بدترین آلودگی کی وجہ سے بندرگاہوں پر بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت بند ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ٹرانزٹ فیس کی مد میں اُلٹا امریکہ پاکستان کا 45 ملین ڈالرز کا مقروض نکلا

امریکا افغانستان میں امریکی اتحادی نیٹو سپلائی کیلئے روڈ نیٹ ورک کے استعمال کرنے پر پاکستان کا 45 ملین ڈالرز کا نادہندہ ہے، امریکا نے پاکستان کو 2013 سے یہ رقم ادا کرنی ہے، یہ انکشاف چند روز قبل پاک مزید پڑھیں

امریکہ کو ان کے ہر اعتراض پر مطمئن کریں گے : وفاقی وزیر خزانہ رانا افضل

وفاقی وزیر خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ امریکہ کو ہر سطح پر جواب دیا جا رہا ہے، امریکہ کو ان کے ہر اعتراض پر مطمئن کریں گے، افغانستان سے دراندازی روکنے کیلئے سرحد پر باڑ لگا رہے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بہتری کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 364 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحان دیکھا گیا مزید پڑھیں

2018 کی پہلی سب سے بڑی خبر ، اسٹیٹ بینک نے چینی کرنسی میں لین دین اور تجارت کی اجازت دیدی

پاکستان اور امریکہ کے درمیان کچھ عرصہ سے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں تاہم گزشتہ روز امریکی صدر کے پاکستان مخالف ٹویٹ نے پاکستانی عوام کو مزید غصہ بھی دلا دیاہے لیکن اب پاکستانی عوام کیلئے سب بڑی خوشخبری آ مزید پڑھیں

نئے سال کی آمد ، تمام بینکس لین دین کیلئے پیر تک بند رہیں گے

یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کے سبب تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے جس کے بعد اب جمعے کی شام بند ہونے والے بینک منگل کو کھلیں گے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مزید پڑھیں

بجلی صارفین کی سہولت کیلئے ’’روشن پاکستان‘‘ موبائل ایپ متعارف

اسلام آباد ، وزارت توانائی (پاور ڈویژن) نے بجلی کی تقسیم، ترسیل، لوڈ شیڈنگ و بلنگ کی صورتحال، نیٹ میٹرنگ اور دیگرمعلومات آن لائن حاصل کرنے کیلئے”روشن پاکستان“ کے نام سے موبائل ایپلیکیشن کا اجراء کردیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے یکم جنوری 2018 کو بینک اور مالیاتی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2018 کو ملک بھر میں بینک اور مالیاتی ادارے بند مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 9 پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں 40 پیسے مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کی بے قدری کا تسلسل جاری ہے منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 9پیسے اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں40 پیسے مہنگاہوگیاجبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں دیگرغیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید پڑھیں

چین کا پاکستانیوں کو ایک اور شاندار تحفہ پاکستان میں 800 سی سی کار متعارف کرانے کااعلان قیمت اور خصوصیات سے متعلق جان کر آپ حیران رہ جائینگے‎

پاکستان میں معروف چینی بائیک ساز کمپنی یونائیٹڈ موٹرز نے آئندہ سال 800 سی سی کار متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جسے 2019 میں 800 سی سی کی سوزوکی مہران کے 30 سالہ دور کے اختتام پر پیش کیا جائے مزید پڑھیں

ڈالر کی ایک اور لمبی چھلانگ، قیمت کتنے پاکستانی روپے تک جا پہنچی،دیگرغیر ملکی کرنسیوں کو بھی پر لگ گئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ایک بار پھر طلب بڑھ گئی . اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوکر 111 روپے سے بھی تجاوز کرگیا . انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 110 روپے 49 پیسے پر آگیا .فاریکس ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں کیلیے درآمدی اشیا پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کا فیصلہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں کے لئے تعمیراتی مواد کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کی منظوری کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران حکام نے انہیں مزید پڑھیں

’ہم اس طریقے سے پیسے کمائیں گے ‘ سعودی عرب نے اعلان کردیا، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے سعودی بجٹ پر تیل کے نرخوں کے اثرات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کو توقع ہے کہ 2018ء کے دوران اسے تیل سے 12فیصد آمدنی زیادہ ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات صارفین کیلئے پریشان کن خبر، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ آپ ہل کر رہ جائیں گے

عالمی منڈی میں تیل اور ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد پٹرول 7 روپے فی لٹر تک مہنگا ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس مہنگائی کے اثرات پٹرول کی مقامی قیمت پر پڑسکتے ہیں، اسی وجہ مزید پڑھیں

وہ کون سی 7 گاڑیاں ہیں جنہیں آپ پاکستان میں انتہائی سستی قیمت پر خرید سکتے ہیں ؟

پاکستان کا تقریباً ہر شہری چاہتا ہے کہ اس کی اپنی گاڑی ہو تاکہ وہ آرام سے سفر کرسکیں۔ تاہم اس وقت پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، جس کی وجہ سے عام آدمی ان کو مزید پڑھیں

گوادر پورٹ استعمال کرنے والے پاکستانی درآمد اور برآمد کنندگان کے لیے اضافی سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان

گوادر پورٹ اور فری اکنامک زون تعمیر کرنے والی کمپنی چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی پاکستان کے چیئرمین زانگ باؤ زونگ نے کہا ہے کہ گوادر کی بندرگاہ پوری طرح فعال ہے تاہم گوادر اکنامک زون پر اب تک 27 مزید پڑھیں

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کرا دی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے عمرہ زائرین کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کرا دی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ زائرین جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کی سہولت سے استفادہ مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون تنظیم ( ایکو) کا رکن ممالک میں سیاحتی فروغ کیلیے پالیسی بنانے پر غور

اقتصادی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان سیاحت کے فروغ کے لیے سیاحتی حکمت عملی تیار کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اقتصادی تعاون تنظیم سیکریٹریٹ کی جانب سے تنظیم کے رکن ممالک کو ہدایت کی گئی ہے کہ مزید پڑھیں