متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 31 پاکستانیوں کی 60 ارب مالیت کی 55 جائیدادوں کی تصدیق کر دی

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 31 پاکستانیوں کی 60 ارب مالیت کی 55 جائیدادوں کی تصدیق کردی ،اس حوالے سے امارات ٹیکس حکام نے 53 پاکستانی سرمایہ کاروں کی تفصیلات فراہم کی ہیں جن میں سے صرف 5 نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی تفصیلات پیش ، حکومت ڈیزل پر 74 فیصد اور پٹرول پر 68 فیصد ٹیکس وصول کر رہی ہے

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی تفصیلات پیش کردی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات پر مزید پڑھیں

بھارت میں 2000 روپے کے جعلی کرنسی نوٹ ، بھارتی حکومت بے بس ، الزام پاکستانی آئی ایس آئی پر ڈال دیا

روایتی حریف ملک بھارت پاکستان پرا لزام تراشی کیلئے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا لیکن بعض اوقات ایسے الزام لگائے جاتے ہیں کہ جن کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا بلکہ خود ہی دنیا میں تماشہ بن جاتا مزید پڑھیں

گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولیوں میں مجموعی طور پر 14 فیصد کا اضافہ

گذشتہ ساڑھے چار سال کے دوران مجموعی ٹیکس محصولات کے مقابلہ میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولیوں میں مجموعی طور پر 14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ سال2013 میں مجموعی قومی ٹیکس وصولوں میں ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، 100 انڈیکس میں 224 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز مندی کا رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 224 پوائنٹس کی کمی آئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100 مزید پڑھیں

ایران کی قومی کرنسی ریال کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں مُلک کی 40 سالہ تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئی

ایران کی قومی کرنسی ریال کی قیمت ڈالر کے مقابلے میں ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ہے جس نے صدر حسن روحانی اور حکومت کی طرف سے کرنسی کی قدر میں استحکام کے دعوؤں کو غلط ثابت مزید پڑھیں

حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے ستائی عوام پر پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے فی لیٹر، ڈیزل میں 10 روپے25 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی مزید پڑھیں

گذشتہ دہائی کے معاشی بحران کے بعد عالمی معیشت سنبھلنا شروع ہوگئی ، امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دہائی کے معاشی بحران کے بعد عالمی معیشت سنبھلنا شروع ہوگئی اور اب بڑے ملکوں کی معاشی صورتحال مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے ۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

بھارتی سمارٹ فونز کی مارکیٹ کے نصف شیئر پر چینی کمپنیوں کا قبضہ

چینی سمارٹ فون کمپنیوں نے بھارتی سمارٹ فون مارکیٹ کے نصف شیئر پر قبضہ کر لیا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق بھار ت میں چینی کمپنیوں کے تیار کردہ سمارٹ فونز بہت مقبول ہیں، سمارٹ فون تیار کرنے والی مزید پڑھیں

پاکستان میں سال 2017ء میں سیکنڈ ہینڈ درآمدی گاڑیوں میں سے مقبول ترین گاڑی کون سی رہی ؟ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

ہر سال کی طرح گزشتہ سال بھی ہزاروں کی تعداد میں سیکنڈ گاڑیاں پاکستان میں درآمد کی گئیں ، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ سیکنڈ ہینڈ درآمدی گاڑیوں میں سے مقبول ترین گاڑی کون سی رہی؟ بین الاقوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اُوبر کو پاکستانی بینکوں اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کی دعوت

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اوبر کو پاکستانی بینکوں اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کی دعوت دے دی ہے تاکہ ڈرائیوروں کو اوبر کیلئے گاڑی کی فنانسنگ میں مدد دی جا سکے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

بٹ کوائن کرنسی کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کی کمی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہوتی ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے شیئرز کی مالیت میں 50 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے اور گزشتہ ماہ ہی اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے والی ڈجیٹل کرنسی مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرین رابطے بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پاکستان اور ایران کے درمیان 15مال گاڑیاں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے خواہشمند تاجر ملک کے کسی بھی حصے سے اپنا سامان تجارت ایران بھیج سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت ریلوے مزید پڑھیں

نیپرا نے 2021 تک گرمیوں میں بجلی کی انتہائی اوقات میں طلب و رسد کے متوقع اعداد و شمار جاری کر دئیے

نیپرا نے 2021 تک گرمیوں میں بجلی کی انتہائی اوقات میں طلب و رسد کے متوقع اعداد و شمار جاری کردئیے جس کے مطابق30 جون 2018 تک بجلی کی پیداوار انتہائی اوقات میں 24 ہزار 640 میگا واٹ ہوگی جو مزید پڑھیں

حکومت نے آئندہ انتخابات سے قبل پی آئی اے کو فروخت کرنے کی ٹھان لی ، اتحاد ایئرویز اور امارات ایئر لائنز نے دلچسپی ظاہر کردی

حکومت کی طرف سے عام انتخابات سے قبل پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کے بعد اتحاد ایئرویز اور امارات ایئر لائنز نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔غیرملکی نیوز ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے شعبہ تعلقات عامہ نے مختلف شعبوں میں نوکریوں کا اعلان کر دیا

پنجاب حکومت کے شعبہ تعلقات عامہ (ڈی جی پی آر ) نے مختلف شعبوں میں نوکریوں کا اعلان کردیا ہے ، پرنٹ ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا آفیسرز کی نوکریوں کے لئے ڈی جی پی آر کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

نواز شریف نے مشیر خزانہ کو ٹیکس میں کمی لانے کی ہدایت کردی ، ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن والے ٹیکس سے مُستثنیٰ ہوں گے

سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہ لینے کی ہدایت کردی ۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان نے چینی بینکوں کی تجویز مسترد کر دی

پاکستان زیادہ لاگت کے باعث ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے پر آمادہ نہیں ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت موجودہ سمجھوتے کے تحت چینی کرنسی یوآن میں ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مستقبل مزید پڑھیں

پاکستان کو منانے کی کوشش ، امریکی سرمایہ کاروں کا وفد جلد ہی پاکستان کا دورہ کرے گا

وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق مشیر خزانہ اور امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات پر بات چیت کئی گئی ۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امریکی سرمایہ کاروں کاوفد مزید پڑھیں

امریکی امداد کی بندش کے بعد پاکستان نے نیٹو کنٹینرز کے ٹول میں 100 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان نے امریکی امداد کی بندش کے بعد نیٹو سپلائی بند کرنے کے بجائے نیٹو کنٹینرز کے ٹول ٹیکس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ اضافہ 100 فیصد سے زائد بڑھا ئے جانیکا امکان ہے۔ ایجنسی ذرائع مزید پڑھیں