آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ریکارڈ ساز دن ، سعودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج کے اعلان کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں استحکام ، 1556 پوائنٹس کا اضافہ

ملک میں معاشی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی دیکھی جارہی تھی اور سرمایہ کار بے یقینی کا شکار تھے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا اور ہنڈرڈ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سُنادی ، عنقریب ڈالر کی قدر میں 26 سے 27 فیصد تک کمی ہوگی

وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے جبکہ 7 سے 8 ماہ میں ڈالر کی قدر میں 26 ، 27 فیصد کمی ہوگی ۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ڈھائی ارب مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں چھ اعشاریہ دو فیصد اضافے کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) میں چھ اعشاریہ دو فیصد اضافے کا ہدف پورا نہیں ہو سکے گا ، شرحِ نمو چار اعشاریہ سات فی صد مزید پڑھیں

مسلسل بڑھتے ڈالر کو بریک لگ گئی ، آئی ایم ایف میں جانے سے پہلے ہی پاکستان کے قرضوں میں 110 ارب روپے کی کمی

مسلسل بڑھتے ڈالر کو ہفتے کے آخری روز بریک لگ گئی ، انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر مضبوط ہونے کے باعث پاکستان کے قرضوں میں 110 ارب روپے کی کمی آئی ہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج کا آغاز مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ بتا دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انٹرا بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ عالمی ادائیگیوں کو قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ ناخوشگوار اتار چڑھاﺅ کی صورت میں مداخلت کیلئے تیار ہیں ۔ اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

نئی تاریخ رقم ۔۔۔ حکومت نے انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے معیشت کو بہتر بنانے کیلئے خرچے کم کرنے اور سادگی اختیارکرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی وزیراعظم ہاؤس میں رہائش نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری مزید پڑھیں

کپتان کی حکومت میں موجیں لگ گئیں۔ سونے کی قیمتیں ایک ساتھ کتنی کم ہو گئیں؟ جانئے

کراچی(مانٹرینگ ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 4 ڈالر کی کمی دیکھی گئی مزید پڑھیں

بیرون ملک مقامی کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سے خریداری کرنے پر پیشگی ٹیکس لاگو کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو نیوز) بیرون ملک مقامی ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے والوں پر پیشگی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ء کے سیکشن 236Y کے تحت بیرون ملک مزید پڑھیں

ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو تجاویز پیش کر دیں

پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو چند تجاویز پیش کی ہیں ۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، 59.34 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی (اردو نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںمنگل کو اتار چڑھاوٌ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعدتیزی غالب آگئی اورکے ایس ای100 انڈیکس 75.48 پوائنٹس کی ریکوری سی 40759.53 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جب کہ 59.34 فیصد حصص کی قیمتوںمیں مزید پڑھیں

ادارہ قومی بچت نے قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کا اعلان کردیا

قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کااعلان کردیا گیا ۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں اعشاریہ 75 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ اس طرح ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرشرح منافع مزید پڑھیں

بجلی ، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کر کے منجمد کیا جائے ‘ سابق چیئرمین پی سی سی

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے زندگی کے ہر شعبے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اس لئے فیصلے کوفی الفور فیصلہ لیا جائے ، سرکاری مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے 10 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی

بلوچستان میں پینے اور زرعی پانی کی کمی میں قابو پانے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک 10 کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا ۔ تفصیل کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لئے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 124 روپے 19 پیسے پر آ گئی

انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج سارے دن میں ڈالر کی قد ر میں کبھی اضافے اور کبھی گراوٹ کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

ایئرلائینز کی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ ، قطر ایئرلائن پہلے نمبر پر ، پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کا 70واں نمبر

پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے دنیا کی 72 فضائی کمپنیوں میں خراب کارکردگی کے باعث آخری سے تیسرے نمبر پر ہے یعنی 70ویں نمبر پرہے جبکہ بہترین ایئرلائنز میں قطر ایئرلائن پہلے نمبر پر رہی ، ترجمان پی مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے ایام میں بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں ، اسٹیٹ بینک کی تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم مشینوں میں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ عیدالاضحی کے ایام میں صارفین کو مزید پڑھیں

پاکستان کے غیر مُلکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی ، موجود ذخائر16 ارب 71 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے

پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بھی کمی ہونا شروع ، 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

پاکستان میں انتخابات کے بعد بہتر ہوتی ہوئی سیاسی صورتحال سے ڈالر سمیت سونے کی قیمت میں بھی خاطرخواہ کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے مزید پڑھیں

الیکشن کے بعد ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے سے کم ہو کر 124 روپے ہو گئی ، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

پاکستان تحریک انصاف کی عام انتخابات میں برتری کے بعد ڈالر کے ریٹ میں بھی انتہائی حیران کن حد تک کمی آئی ہے جس کے باعث پاکستانی نہال ہیں ۔ عام انتخابات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک دن مزید پڑھیں

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے ، ڈالر ایک دن میں 3 روپے سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں بھی نُمایاں تیزی

پاکستان میں عام انتخابات کے بعد تحریک انصاف کی ممکنہ حکومت کی خبر نے ہی کاروباری حلقوں میں ایک اطمینان کی فضا بائی جاتی ، ڈالر کی اُنچی اُڑان کو بھی بریک لگ گئی ہے . میڈیا ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں