ہم پاکستان کو یہ چیز فروخت کرنا چاہتے ہیں، امریکہ نے حیرت انگیز پیشکش کردی

امریکہ کی کئی کمپنیاں پاکستان کو ا یل این جی برآمدکرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں ،پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانہ کے کونسلر برائے اقتصادی امور ولیم چیپ لیتینن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں

تیز ترین سروس، قطر نے کراچی میں بڑے کام کا آغاز کر دیا

قطر کی جہاز راں کمپنی اس ہفتے کراچی اور دوحہ کے درمیان تیز ترین سروس شروع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پہلا بحری جہاز پیر کے روز قطر کے دارالحکومت کے نواح میں حمد کی بندرگاہ پہنچے گا جو یہ مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں عیدالضحیٰ کے بعد کاروبار میں تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں عیدالضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کاروبار کے آغاز میں تیزی رہی اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 572 پوائنٹس (1.39 فیصد) اضافے کے بعد 41 ہزار 779 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

2030 تک پاکستان 20 ویں بڑی معیشت ہوگا، برطانوی اخبار

پاکستان سمیت ترقی پذیر دنیا کی کئی ابھرتی ہوئی مارکیٹس دوہزار تیس تک دنیا کی اکیس بڑی معیشتوں میں شامل ہوں گی ۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کےمطابق دو ہزار تیس تک پاکستان دنیا کی بیسویں بڑی معیشت ہوگا ۔ مزید پڑھیں

امریکہ نے کام شروع کردیا مشہور پاکستانی بینک کو 63 ارب کا جرمانہ کردیا حیران کن صورتحال

امریکہ نے نیویارک میں موجود پاکستان کے حبیب بینک کو630 ملین ڈالر (تقریباً63ارب روپے) جرمانہ کردیاجس کی تصدیق ایچ بی ایل انتظامیہ نے بھی کردی۔ میڈیای رپورٹس کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ کو نیویارک سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف فائنانشیل سروسز نے مزید پڑھیں

ڈالر اچانک مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل کرلی ہے ، رپورٹ آج( پیر)وزارت خزانہ کو جمع کرائی جائیگی ،5جولائی کوانٹر بینک مارکیٹ میں 104 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کرنے والا ڈالر اچانک 108 روپے 10 مزید پڑھیں

سیاسی ہلچل، ایک ہفتے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 201 پوائنٹس کی کمی

ایف بی آر کی جانب سے سٹاک بروکرز کے” کلائنٹس اکاونٹس” بغیر کسی نوٹس کے منجمد کیے جانے اور کئی اکاونٹس سے رقوم نکلالنے پر گذشتہ کاروباری ہفتے پاکستان سٹاک ایکسچینج 43 ہزار 78 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ مزید پڑھیں