تیل کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ، ورلڈ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سعودی عرب اور روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کی حمایت کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ عالمی بینک نے پیشگوئی کی گئی ہے تیل مزید پڑھیں

پاکستان میں کیا ہو رہا ہے ؟ حکومت کے برعکس امریکی شہریوں اور سرمایہ کاروں کے دِل مچل اُٹھے، امریکی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

ویسے تو پاکستان اور امریکا کے تعلقات بھی ستر سالہ تاریخ پر محیط ہیں، مگر ان میں اتار چڑھاو آتا رہتا ہے، لیکن ایک حالیہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہری اور سرمایہ کار پاکستان میں مزید پڑھیں

مالی سال 17-2016 میں پاکستان نے کتنے ملین ڈالر مالیت کی دفاعی مصنوعات دنیا کے مختلف ممالک کو برآمد کیں ؟ حیرت انگیز انکشافات

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ، ہلال امتیاز (ملٹری) چیئرمین سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کی صدارت میں سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کا ایک اجلاس منعقد ہواجس میں پی او ایف کے معاملات زیر بحث لائے گئے ۔ مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کے بارے میں اچھی خبر آ گئی، امریکہ بزنس کونسل کے سالانہ سروے میں دعویٰ

امریکن بزنس کونسل کے سالانہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 95 فیصد امریکی کمپنیاں پاکستان کے طویل المدت معاشی اور آپریٹنگ ماحول کے بارے میں پُرامید ہیں۔ تاثر جانچنے کے لئے کئے گئے پرسپشن سروے میں 40 مزید پڑھیں

چین تجارتی املاک کی فروخت کے بارے میں ملک گیر معائنہ مہم شروع کر یگا

چین ملک کی جائیداد مارکیٹ کو معیاری بنانے کی اپنی تازہ ترین کوشش میں تجارتی املاک کی فروخت کی قیمتوں کے بارے میں ملک گیر معائنہ شروع کر ے گا، 30 اکتوبر سے 30 نومبر تک وزارت ہائوسنگ و شہری مزید پڑھیں

سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں سونے کی درآمدات میں 86 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں سونے کی درآمدات کا حجم 117 کلوگرام ریکارڈ کیا گیا جس مزید پڑھیں

حکومت نے عوام سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ، تشویشناک فیصلہ

نیپرا نے تقسیم کار کمپنیوں کو ٹرانسمیشن، ڈسٹری بیوشن لاسز سمیت گزشتہ مالی سال کے بقایاجات کی مد میں صارفین سے اضافی 77 ارب روپے وصول کرنے کی اجازت دیدی ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا کے تجویز کردہ وصولی مزید پڑھیں

پانی کا بحران انتہائی خطرناک صورت اختیار کرگیا ، بڑے ڈیم سے بجلی کی پیداوار بند ، ہنگامی اجلاس طلب

ملک کے سب بڑے پانی کے ذخیرے منگلا ڈیم میں پانی کی شدید قلت کے باعث پانی کی رسائی کو فوری طور پر روکدیا گیا جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار بھی بند ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا ؟ اعلان کر دیا گیا

سینیٹ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام ابھی تک نامکمل ہونے اور کمیٹی کے پچھلے اجلاس میں ایئرپورٹ پر جہاز اتارے جانے کی یقین دہانی میں تضاد پر چیئرمین کمیٹی کا سول مزید پڑھیں

پی آئی اے کے طیاروں کے یورپ میں داخلے پر پابندی ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

پی آئی اے کے طیاروں کا سیفٹی انڈیکس 2.26 کی خطرناک حد تک پہنچ گیا، قومی ایئرلائن کے یورپی یونین میں پروازوں پر پابندی لگنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے یورپ جانے والے بوئنگ 777 مزید پڑھیں

جعلی کمپنی، بڑے پیمانے پر فراڈ ، حکومت نے گوادر کی معروف ہاؤسنگ سکیم کے بارے میں انتباہ کر دیا

وفاقی حکومت نے عوام الناس کو خبردار کیا ہے کہ وہ چین کی طرف سے گوادر میں رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں مبینہ طور پر بھاری سرمایہ کاری سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں اور جعلی کمپنیوں کے جھانسے مزید پڑھیں

ن لیگ کی حکومت نے رواں مالی سال پاکستان کی تاریخ کے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، انتہائی خطرناک انکشافات

وفاقی حکومت نے گزشتہ 2 ماہ کے عرصہ میں مختلف بینکوں سے 74 ارب روپے قرضہ لیا ہے جبکہ پاکستان رواں مالی سال کے دوران کل 5.4 ارب ڈالر قرض لے چکا ہے جو کہ تاریخ کا سب سے زیادہ مزید پڑھیں

بینک ٹرانزیکشنز کے بعد موبائل فون پر بھی ودہولڈنگ ٹیکس ، ایف بی آر نے بڑے کام کا آغاز کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فون کمپنیوں کے ودہولڈنگ ٹیکس آڈٹ کا آغاز کردیا ہے ۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے ٹیلی نار پاکستان کا انتخاب عمل میں آیا ہے ، بہت بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

پاکستان چھا گیا ، دنیا کے 5 اہم ترین ممالک میں شامل، چونکا دینے والی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

رواں مالی سال کی ابتدائی سہ ماہ کے دوران 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کے 2 ہائیڈرو پاور پلانٹ منصوبوں کے آغاز کے بعد پاکستان دنیا کے 5 سب سے زیادہ پرائیویٹ پارٹیسیپیشن انفرا اسٹرکچر (پی پی آئی) سرمایہ کاری مزید پڑھیں

ہوشیار ، خبردار! گاڑی کی ٹینکیاں ابھی سے بھروا لیں ورنہ ۔۔ ایسی خبر جو ہر پاکستانی کو پریشانی میں مبتلا کر دے

پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے 23 ا کتوبر کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا کیونکہ مزید پڑھیں

ماہانہ منافع دینے والے پرائز بانڈز ، انعام نکل آیا تو وہ بھی ملے گا ، حکومت نے حیرت انگیز اعلان کر دیا

پاکستان قومی بچت نے حیرت انگیز اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق ادارہ قومی بچت حکام کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ روپے والے بانڈز ماہانہ منافع تو ملے گا ہی اب اس بانڈ کو خریدنے والا انعام کا حق دار مزید پڑھیں

ایزی لوڈ ختم ؟ موبائل فون کارڈز پر کاٹے جانے والا اربوں کا ٹیکس قومی خزانے کی بجائے کہاں جاتا ہے؟ سینٹ قائمہ کمیٹی میں انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اقتصادی امور نے ایف بی آر کو موبائل کمپنیوں سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی ریکوری کے نظام میں شفافیت کی سفارش کر دی کمیٹی میں اعتراف کیا گیا ہے کہ موبائل صارفین سے وصول مزید پڑھیں

برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ نے پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کرنیوالوں کو خوشخبری سنادی

برطانیہ کا ڈپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی ایف آئی ڈی) پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو کارانداز پاکستان کے ذریعے ترقی کے لیے معاونت فراہم کررہاہے۔ اس ضمن میں حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے مزید پڑھیں

’’ آسان قرضے‘‘ لیکر بڑی تعداد میں شہری لٹ گئے ، گھر اور سامان بیچنے پر مجبور

پاکپتن میں آسان قرضوں کے نام پر مختلف مائیکرو فنانس برانچیں شہریوں کو سود کے عذاب میں ڈال کر انکے گھر بار بیچنے میں مصروف دس ہزار قرض سے دو ہزار روپے سود کی رقم بٹورنے لگے۔ ارباب اختیار سے مزید پڑھیں

بینکوں سے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا حیرت انگیز ردعمل ، روپے کے ساتھ گزشتہ دوسال میں کیا ہوا؟ سٹیٹ بینک کے چونکا دینے والے انکشافات

ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے اثرات نمایاں ہونے لگے ،ا سٹیٹ بینک کے مطابق دو سال کے دوران روپے کی گردش میں اوسط 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، بینک ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا نفاذ کیا ہوا عوام مزید پڑھیں