ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 18ہزار روپے پر برقرار

کراچی (اُردو نیوز)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7ڈالر کے اضافے سی1940ڈالر ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 18ہزار روپے اور10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ1ہزار166روپے پر بدستور برقرار ہی ۔