سونا سستا ہوگیا یا مہنگا؟خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) فی تولہ سونےکی قیمت 67 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قیمت 57ہزار 700 روپے تک جا پہنچی۔واضح رہے کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں اور خسارے کے باعث ادائیگیوں کا توازن تاحال متاثر ہے تاہم پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 ارب ڈالر کے اضافے سے معاشی صورتحال میں بہتری کی توقع ہے۔