خریداروں کا انتظار ختم ۔۔ سونے کی قیمتوں بارے دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آبا (ویب ڈیسک) سونے کی قیمتوں بارے دھماکہ خیز خبر آگئی ..بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا400روپے مزیدمہنگاہوگیا.آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1198ڈالرسے بڑھ کر1200ڈالرہوگئی.

آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق کراچی،حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید400روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں343روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت61050روپے سے بڑھ کر61450روپے اور دس گرام سونے کی قیمت52340روپے سے بڑھ کر52683روپے ہوگئی.

بدھ کوچاندی کی فی تولہ اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی تولہ قیمت820روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت708.00روپے پرمستحکم رہی.دس گرام سونے کی قیمت52340روپے سے بڑھ کر52683روپے ہوگئی.بدھ کوچاندی کی فی تولہ اوردس گرام قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں فی تولہ قیمت820روپے اوردس گرام چاندی کی قیمت708.00روپے پرمستحکم رہی ..

اپنا تبصرہ بھیجیں