طاہر القادری کی اچانک اہم شخصیت سے ملاقات، کیا بات ہوئی؟

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری سے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب منظور احمد وٹو نے انکی کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف 24 اگست کو لندن روانہ ہو ں گے ، نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گےاور ان کایہ دورہ لندن 3 سے 6 روزہ مزید پڑھیں

نیب نے شریف فیملی کوآج دوپہر 2بجے طلب کرلیا

نیب نےسابق وزیراعظم نواز شریف کو آج 2 بجے طلب کر لیا ، نوازشریف کے ساتھ ساتھ مریم نواز ، کیپٹن صفدر(ر) ، حسن نواز اور حسین نواز بھی طلب کیا گیا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق شریف فیملی اگر مزید پڑھیں

پرویز رشید کے الزامات کا جواب یا کچھ اور؟ نثار پھر پریس کانفرنس کرنے کو تیار

پرویز رشید کے الزامات کا جواب یا کوئی اور معاملہ، چودھری نثار پھر پریس کانفرنس کرنے کو تیار، سابق وزیر داخلہ آج شام پھر میڈیا کے سامنے آئیں گے۔ بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ غیرمتنازعہ قیادت کے سائیڈ لائن مزید پڑھیں

انقلاب کا لفظ میاں صاحب کے منہ سے اچھا نہیں لگتا: بلاول

قرضوں کے بوجھ تلے ملک دبا دیا اور کہہ رہے ہیں ترقی ہو رہی ہے، ایک طرف میاں صاحب اداروں کو دباؤ میں لانے کے لئے دھمکی، دوسری طرف خان صاحب، دونوں رجعت پسند پارٹیاں ہیں، دونوں کی نظر کرسی مزید پڑھیں

21اگست کے سورج گرہن سے دنیا میں کس نقصان کا خدشہ ہے ؟ ماہرین نے انتباہ کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کو امریکہ کی سوسالہ تاریخ میں پہلی بار مکمل سورج گرہن ہونے والا ہے جو ملک بھر میں دیکھا جاسکے گا۔ اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لئے ملک بھر میں تیاریاں زور وشور سے جاری مزید پڑھیں

شیخ رشید کا ایل این جی معاہدوں کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سپیکر قومی اسمبلی نے آئین اور قانون کے خلاف علم بغاوت بلند کر دیا، (ن) لیگ این آر او کی خواہش مند ہے، حکمرانوں کے پاس جواب دینے کیلئے کچھ نہیں: سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے ایل این مزید پڑھیں

کراچی دنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل – رپورٹ

اقتصادیاتی آگہی کے ایک ادارے نے رہائشی سہولیات کے حوالے سے دنیا کے بہترین اور بد ترین 140شہروں کی فہرست شائع کر دی ۔ کراچیدنیا کے ناقابل رہائش 10بدترین شہروں میں شامل ہوگیا۔ اس فہرست میں پسندیدگی اور سہولیات کے مزید پڑھیں

عمران خان عائشہ گلالئی سے معافی مانگنے پر تیار، طلال چوہدری نے حیران کن انکشاف کر دیا

عمران خان عائشہ گلالئی سے اِن کیمرہ معافی مانگنے کے لیے تیار ہیں، ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت طلال احمد چوہدری نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

والیم 10 :شریف خاندان کے 21 ممالک میں کاروبار کا انکشاف

جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10 میں سابق وزیراعظم اور ان کے خاندان کے دنیا کے اکیس سے زائد ممالک میں کاروبار کا انکشاف ہوا ہے ،ذرائع نے بتایا کہ تین ممالک میں شریف خاندان کے کاروبار کی تصدیق مزید پڑھیں

عامر خان کو ایسی کونسی بیماری لاحق ہو گئی کہ وہ اب پہچانے نہیں جارہے ؟تصاویر دیکھ دنگ رہ جائیں گے

بالی وڈ لے مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے اگست کے پہلے ہفتہ میں اعلان کیا تھا کہ وہ اور ان کی بیوی سوائن فلو کا شکار ہیں۔بیماری کی وجہ سے عامر پونے شہر میں واٹر کپ ایونٹ میں شرکت کرنی مزید پڑھیں

چودھری نثار کل اہم پریس کانفرنس کریں گے

سابق وزیر داخلہ اورن لیگ کے سینئر رہنما چودھری نثار کل شام5 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ چودھری نثار کے ترجمان اسلم شاہد کے مطابق سابق وزیرد اخلہ کل شام پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں مزید پڑھیں

سنسناٹی اوپن ٹینس،رافیل نڈال کو شکست

سنسناٹی اوپن ٹینس میں ان سیڈڈ نک کرائی ایس نے نمبر ون سیڈ رافیل نڈال کو شکست دے کر اپ سیٹ کردیا۔ امریکی ریاست اوہایو میں جاری ایونٹ میں سیمی فائنل مرحلہ اسپینش اسٹار کے لیے اچھا ثابت نہ ہوسکا۔ مزید پڑھیں

اسکردو میں 3 روزہ جیپ ریلی اور ثقافتی میلہ شروع

اسکردو میں دنیا کے بلند ترین سرد صحرا میں تین روزہ جیپ ریلی اور ثقافتی میلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے مرحلے میں جیپ ریلی اور موٹر سائیکل ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ ہیں ۔ اسکردو میں 7 ہزار400 فٹ کی بلندی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کابھارتی میگزین کیلئے برائیڈل شوٹ

فان خان کے ساتھ فلم ہندی میڈیم سے بالی ووڈ میں زبردست آغاز کرنیوالی پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اب معروف بھارتی میگزین ’’ووگ انڈیا‘‘ کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اداکارہ صبا قمر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ مزید پڑھیں

اب فیس بک جعلی پلے بٹن والی ویڈیو نما تصاویر پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرے گا

فیس بک پر صرف ویڈیوز دیکھنے والےصارفین کی تعداد بھی کم نہیں۔ سپامر انہیں ویڈیو دیکھنے والے صارفین کو ٹارگٹ کرنے کے ل لیے بھی نت نئے طریقے اپناتے ہیں۔ آجکل جو طریقہ عام ہے وہ کسی تصویر پر جعلی مزید پڑھیں

ایشیا کپ کی تیاری کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا

پہلے ہی روز فزیکل ٹرینر رانا نصر اللہ کیمپ سے غیر حاضر رہے کیمپ 28اگست تک جاری رہے گا اور پھر عید کی تعطیلات کے بعد کیمپ دوبارہ شروع کیا جائے گا ، ہیڈ کوچ ایشیا کپ کی تیاری کیلئے مزید پڑھیں

عید پر کانگو بخار کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر کانگو بخار کے کیسز بڑھنے کے خدشات ہیں، بچاو کے لیے خاص احتیاط اپنائی جائیں۔ قومی ادارہ صحت نے اپنے الرٹ میں کہاہیکہ شہری مویشی منڈی جاتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی باضابطہ کارروائی کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف کارروائی آئین کے آرٹیکل 103 اے، 204 عوامی نمائندگی ایکٹ اور توہین عدالت آرڈیننس کے تحت کی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی مزید پڑھیں

ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کر دی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے خیبر پی کے میں بلین ٹری منصوبے میں کرپشن کی نشاندہی کرتے ہوئے فاریسٹ آفیسر پر چار کروڑ روپے کمیشن بنانے کا الزام لگا دیا۔ریحام خان نے احتساب مزید پڑھیں