حریم شاہ سے تنگ آ کر فیاض الحسن چوہان نے ٹک ٹاک بند کرنے کا مطالبہ کر ڈالا

لاہور(اُردو نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ایک نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بند ہو جانا چاہیئے۔ اینکر نے جب ان سے حریم شاہ کے بارے میں مزید پڑھیں

آج تک کسی ایسی محفل میں نہیں بیٹھا جہاں نشہ ہو رہا ہو

لاہور (اُردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آج تک کسی ایسی محفل میں نہیں بیٹھا جہاں نشہ ہو رہا ہو۔انہوں نے کہا کہ میرے پر الزامات عائد کیے گئے جو کہ بے بنیاد مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر گھمسان کی لڑائی، پاک فوج نے بھارتی فوج کے پرخچے اڑا دیے

مظفرآباد (اُردو نیوز) لائن آف کنٹرول پر گھمسان کی لڑائی، پاک فوج نے بھارتی فوج کے پرخچے اڑا دیے، ایل او سی کے جوڑا سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے باعث 3 فوجی جوان شدید زخمی، مزید پڑھیں

حکومت عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر نہیں کرے گی، بابراعوان

لاہور (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنماء اورقانون دان بابراعوان نے کہا ہے کہ حکومت عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر نہیں کرے گی، یہ کسی کی ہار جیت نہیں، عدالتی فیصلہ ہے، ہمیں عدالتی فیصلہ قبول ہے، مزید پڑھیں

اہم شخصیت کو لے کر جانے والا طیارہ ریڈار سے غائب

اسلام آباد (اردو نیوز) نورخان ائیربیس سے اڑنے والے خصوصی نجی طیارے میں دوران پرواز خرابی پیدا ہو گئی تاہم سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمال مہارت سے طیارے کو کنٹرول کرتے ہوئے اسے حادثے سے مزید پڑھیں

بھارت نے 40 ہزار فوجی پاکستانی سرحد کے قریب پہنچا دئیے

نئی دہلی (اردو نیوز) پاکستانی سرحد کے قریب 40 ہزار بھارتی فوجی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحد کے قریب کو مشقوں کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔برمر اور جیسلمر کے درمیان مزید پڑھیں

اسموگ سے چُھٹکارا حاصل کرنے کے لیے صوبائی حکومت کا مصنوعی بارش کروانے کا امکان

لاہور (اُردو نیوز) اسموگ سے چُھٹکارا پانے کے لئے صوبائی حکومت نے مصنوعی بارش کا آپشن استعمال کرنے کا امکان ظاہر کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونے والی رم جھم اور اس کے باوجود نہ ختم ہونے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور (اردو نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی، عدالت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا، نوازشریف علاج کیلئے 4 ہفتے کیلئے بیرون ملک مزید پڑھیں

عمران خان کےخلاف زہر اگلنے والے گوتم گمبھیر کو بھارتیوں نے انکاا صل چہرہ دکھادیا

لاہور (اردو نیوز) وزیر اعظم عمران خان کو کرکٹ کمیونٹی سے نکالنے کا مشورہ دینے والے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کی بھارتیوں نے تاریخی بے عزتی کرڈالی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اقوام مزید پڑھیں

احتساب کی باری اب حکومت کی، نیب نے وزیراعظم کے قریبی ساتھی، سابق وفاقی وزیر کیخلاف کیس کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (اردو نیوز) احتساب کی باری اب حکومت کی، نیب نے وزیراعظم کے قریبی ساتھی، سابق وفاقی وزیر کیخلاف کیس کھولنے کا فیصلہ کر لیا، ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیرعامر کیانی کیخلاف تحقیقات کی جائیں گی، مزید پڑھیں

شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے آزادی مارچ میں مذہب کارڈ استعمال نہ کرنے پر اتفاق کر لیا

لاہور (اُردو نیوز) شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے آزادی مارچ میں مذہب کارڈ استعمال نہ کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں رہنما مارچ موخر کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کو سکیورٹی خدشات ہونے کی وجہ سے کمرشل فلائٹ سے وطن واپسی کا فیصلہ کیا گیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی طیارے پر امریکہ روانہ ہوئے تھے اور امریکہ سے وطن واپسی بھی اسی طیارے پر ہونا تھی لیکن مبینہ فنی خرانی کی وجہ سے وزیراعظم مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے دو سم استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک موبائل فون پر دو سم استعمال کرنے والے صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کا ملبہ مریم نواز پر ڈال دیا

اسلام آباد (اردونیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل کی تفتیش کے دوران سارا معاملہ مریم نواز پر ڈال دیا ہے. چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی

راولپنڈی (اُردو نیوز) جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال کے لیے آرمی چیف کے عہدے پر مقرر رہیں گے۔ جنرل قمر مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے بھارتی فوجی افسر کی تاریخی بے عزتی کر دی

لاہور (اردونیوز) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے بھارتی فوجی افسر کی تاریخی بے عزتی کر دی۔ بھارتی سابق میجر کی جانب سے خود کا پاکستانی سابق جرنیلوں سے موازنہ کرنے پر وینا ملک نے میجر گورو آریا کو اوقات یاد مزید پڑھیں

پاکستانی فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا، حامد میر کا دعویٰ

مظفرآباد (اُردو نیوز) پاکستانی فوج نے بھاری توپ خانے کے ساتھ ایل او سی کی جانب جانا شروع کر دیا ہے۔سینئیر صحافی حامد میر نے بتایا ہے کہ پاکستانی فوج لائن آف کنٹرول پر مورچے سنبھالنے لگی ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کے اہل خانہ اور فرنٹ مینوں کے اثاثے مجنمد، 30گھر، دوکانیں اور پلاٹ سیل، 70ارب کے اثاثوں کی نشاندہی ہو گئی

فیصل آباد (اُردو نیوز) منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثناء اللہ کے اہل خانہ اور دو فرنٹ مینوں کے اثاثے مجنمد کر دیے گئے ہیں۔ مختلف مقامات پر رانا ثناء اللہ کے 30گھر، بہت سی دوکانیں اور پلاٹ سیل مزید پڑھیں

کشمیر کیلئے خون کا پہلا قطرہ میرا گرے گا، وفاقی وزیر نے لائن آف کنڑول پر جاکر بھارت کے خلاف لڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور نے لائن آف کنٹرول پہ جا کر بھارت کے خلاف لڑنے کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر نے کہا ہے کہکشمیر کیلئے خون کا پہلا قطرہ انکا گرے گا۔ علی امین مزید پڑھیں

توانائی ڈویژن کا منافع نو ماہ کے دوران بڑھ کر ایک سو اکیس ارب روپے تک پہنچ گیا،تبدیلی کے سفر میں سولہ ارب روپے کا اضافی ریونیو اکٹھا کیا

اسلام آباد (اُردو نیوز) بجلی چوری کے چھتیس ہزار کیسز درج ، پانچ ہزار تین سو اٹھارہ بجلی چور گرفتار ہوئے اس کے علاوہ ایک لاکھ پانچ ہزار سات سو چھتہر شکایات کو بھی نمٹایا گیا اس وقت تئیس ہزار مزید پڑھیں