شہزاد محمد بن سلمان اتنے مقبول ہیں کہ اگر پاکستان میں الیکشن لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ لیں ، ولی عہد نے خود کو پاکستان کا سفیر کہہ کر پاکستانیوں کے دل جیت لیے ، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان اتنے مقبول ہیں کہ اگر پاکستان میں الیکشن لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ لیں ۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان مکمل کر کے ملائیشیاء کیلئے روانہ ہوگئے ، روانگی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے خود معزز مہمان کی گاڑی چلا کر محبت و خلوص کی نئی تاریخ رقم کردی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ پاکستان مکمل کر کے ملائیشیاء کیلئے روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آمد پر استقبال کی طرح رخصت پر بھی معزز مہمان ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں

مولوی خادم رضوی اور افضل قادری کو جیل سے رہائی نہ مل سکی ، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ، ادارے ڈٹ گئے

انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی اور دیگر رہنماؤں کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں خادم حسین رضوی مزید پڑھیں

آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل ، شہبازشریف سمیت دیگرملزموں پر فرد جرم عائد کردی گئی

احتساب عدالت نے آشیانہ ہاﺅسنگ اسکینڈل میں شہبازشریف سمیت دیگرملزموں پر فرد جرم عائد کردی اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا ۔ شہبازشریف سمیت دیگر ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا ، شہبازشریف سمیت دیگر ملزموں مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فرنٹیئر کور پر دہشت گردوں کا حملہ ، 4 اہلکار شہید

مکران ڈویژن کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کے 4 اہلکار شہید ہو گئے ۔ ڈان نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ صوبہ بلوچستان میں پنجگور کے پہاڑی علاقے میں واقع 2 چوکیوں مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ ، بھارت کی نفرت کی آگ نے کرکٹ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ، بھارتیوں کا وزیراعظم عمران خان سے ایسا مطالبہ کہ ہر پاکستانی کا خون کھول اٹھے گا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز پر پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان میں پاکستان کے خلاف انتہا پسندی کا محاذ گرم ہے اور بھارتی حکمرانوں سمیت ٹی وی چینلز پاکستان کے خلاف زہر اگلنے میں مصروف ہیں ، ایسے مزید پڑھیں

پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں زیرغور ، پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی سفارشات کا جائزہ

ایف اے ٹی ایف کے اہم گروپ آئی سی آر جی کے پہلے اجلاس میں پاکستان کے بارے میں ایشیا پیسیفک گروپ کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا ۔ پاکستان پرامید ہے کہ گروپ کی سفارشات کی روشنی میں پاکستان مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی میں اضافہ ، پاکستان نے بھارت سے اپنا ہائی کمشنر واپس بلا لیا

پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پلوامہ واقعہ کے بعد پاکستان اور بھارت میں کشیدگی بڑھ گئی ہے جس پر پاکستان نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو مزید پڑھیں

دل اور گردوں کی بیماری کے بعد نواز شریف کو ایک اور سنگین عارضہ لاحق

دل اور گردوں کے بعد ایک اور مسئلہ ، ن لیگ کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کمر درد کی بھی تشخیص ، ہسپتال انتظامیہ نے کمر درد سے متعلق ڈاکٹرز کو طلب کرلیا ، سہولیات کے مزید پڑھیں

نواز شریف کو جناح اسپتال کے کس وارڈ میں رکھا گیا ہے ؟ جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ میں پروفیسر کے کمرے میں داخل کرلیا گیا ہے ۔ کوٹ لکھپت جیل سے نواز شریف کو آج (جمعہ کو) جناح ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا جہاں انہیں گائنی مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر دلیپ کمار کی نواسی سائشا سہگل نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

لیجنڈی اداکار دلیپ کمار کی نواسی سائشا سیہگل نے تامل اداکار آریا کے ساتھ شادی کا اعلان کردیا ۔ 21 سالہ سائشا سیہگل نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ٹوئٹر پر اپنی شادی کا اعلان کیا ۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

فلم ’’ کہو ناں پیار ہے ‘‘ کی ہیروئن امیشا پٹیل کو فراڈ کے الزام میں عدالت نے طلب کرلیا

فلم ’’ کہو نا پیار ہے ‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے ۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

راولا کوٹ مظفرآباد میں خونخوار تیندوے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ، شہریوں نے کتوں کی مدد سے تیندوے کو مار ڈالا

مظفرآباد کے علاقے راولا کوٹ میں ایک خونخوار تیندوا شکار کی تلاش میں انسانی آبادی میں آگیا ، تیندوے کو دیکھ کر دیہاتیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا . درجنوں دیہاتیوں نے اکٹھے ہوکر تیندوے کی تلاش شروع کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین نے بھارتی فوجیوں کے کشتوں کے پشتے لگا دیئے ، بھارتی فوج کے قافلے پر حملے میں 42 فوجی ہلاک اور بیسیوں زخمی

مقبوضہ کشمیر میں خوفناک خود کش حملے میں 42 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ حملے کی ذمہ داری مقبوضہ کشمیر کی جہادی تنظیم مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد سے قبل دو C-130 جہازوں میں کیا سامان لایا گیا ، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد کے دورے سے مزید پڑھیں

چھوٹے نواب کی بیٹی سارہ علی خان بھی اب بالغ ہوگئی ، اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ کر اپنے ذاتی گھر منتقل ہوگئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ سارا علی خان کی ایک تصویر نے سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچا دیا جسے دیکھ کر چہ میگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ اداکارہ نے اپنی والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ہے ۔ مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب ہو جائیں ہوشیار ، اگر آپ نے ان باتوں کا خیال نہ کیا تو واٹس ایپ آپ کو بلیک لسٹ بھی کرسکتا ہے

واٹس ایپ استعمال کرنے والے اب ہو جائیں ہوشیار ، ایسی کچھ باتیں جن کی وجہ سے واٹس ایپ صارفین کو پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر افواہیں پھیلانا ، نفرت مزید پڑھیں

کسی کو نفرت کا پرچار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف آئندہ ہفتے سے کریک ڈاﺅن شروع کیا جائے گا ، وزیراطلاعات فواد چوہدری

وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف آئندہ ہفتے سے کریک ڈاﺅن شروع کیا جائے گا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اظہار رائے کی آزادی مزید پڑھیں

بھارتی سورماؤں کی کتوں والی ہوگئی ، بھارتی فوج کے سی آر پی ایف بٹالین کیمپ پر کتوں نے حملہ کردیا ، چار اہلکار زخمی ہوگئے

مقبوضہ کشمیر میں گاندر بل کے علاقے مرگنڈ کنگن میں قائم سی آر پی ایف 118 بٹالین کیمپ پر کتوں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی مزید پڑھیں

وہ ملک جہاں چار بچے پیدا کرنے والی خاتون کو زندگی بھر کیلئے انکم ٹیکس سے استثنیٰ ، قیمتی گاڑی کا تحفہ اور بھاری قرضہ کم شرح سود پر ، جانیے

وسطی یورپ کے ملک ہنگری میں گرتی ہوئی شرح پیدائش کو بڑھانے کیلئے حکومت نے دلچسپ اعلان کیا ہے ۔ حکومت کے اعلان کے مطابق ہر وہ خاتون جو 4 بچوں کو جنم دے گی اسے عمر بھر کیلئے انکم مزید پڑھیں