یہ ہوئی ناں بات : سابق وزیر خزانہ بھی عمران حکومت کو پیارے ہو گئے ، ٹائیگروں کا سر فخر سے بلند کر دینے والی خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ اسد عمر جوکام نوماہ میں نہیں کرسکے ، وہ حفیظ شیخ نے تین ہفتے میں کردکھایا ، ان کو سمجھ نہیں آرہا تھا ،حفیظ شیخ کو کام مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھُٹیاں یکم جون سے ہوں گی

لاہور (نیوزڈیسک) : پنجاب میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا کہ جس اکاؤنٹ سے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلان مزید پڑھیں

جو بات پاکستانی لڑکیوں میں ہے وہ کسی اور ملک کی لڑکیوں میں کہاں؟

لاہور : پاکستانی خواتین کی چینی مردوں کے ساتھ شادیاں کروا کر انہیں چین لے جانے اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والے تشدد، جسم فروشی اور انسانی اعضا نکالنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ایسے میں مزید پڑھیں

75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے،وفاقی وزیر عمر ایوب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام ایک اہم قدم ہے 75 فیصد صارفین پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالیں گے فارن ایکسچینج پر پاکستان کو 2.5 ارب مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے 3پاکستانی لڑکیوں کو چین منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 3پاکستانی لڑکیوں کو چین منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سیل کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی مزید پڑھیں

سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، مزید 22بھارتی گرفتار

کراچی(این این آئی)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 22بھارتی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا ہے۔ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری مزید پڑھیں

تیز ہوائیں چلنے سے شہر کے درجہ حرارت میں کمی آگئی

کراچی: شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چلیں،تیزسمندری ہواؤں کی وجہ سے پارہ مزید کمی سے 32.5ڈگری پر آگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو سمندر کی جنوب مغربی سمت کی تیزرفتارہوائیں چلیں،جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 45کلومیٹر فی گھنٹہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے روزہ داروں کوناقابل یقین خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) 10 مئی سے پاکستان میں بارشوں کا سسٹم داخل ہوگا، بادل کراچی میں تو نہیں برسیں گے مگر خوشگوارموسم کے اثرات یہاں بھی نظرآئیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی میں اس وقت شدید گرمی ہے لیکن شہری پریشان مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 2 ہفتے قبل اپنا استعفیٰ پیش کرچکے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان 2 ہفتے قبل اپنا استعفیٰ پیش کرچکے،کپتان کی جگہ وزارت عظمیٰ کسے دی جائے گی، دھماکہ خیز خبرنے ہلچل مچادی۔۔۔ معروف صحافی ضیاءالدین کا کہنا ہے کہ اپوزیشن تحریک انصاف کی حکومت نہیں گرانا چاہتی مزید پڑھیں

پاکستان سے درجنوں چینی گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین سے دوستی اپنی جگہ مگر پاکستان کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ، طیش میں آکر بڑا اقدام اٹھا لیا، پاکستان سے درجنوں چینی گرفتار ، کھلبلی مچ گئی ۔۔ فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی (ایف مزید پڑھیں

وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان عمر ایوب نے سوالوں کے جواب دیئے ۔بدھ کو وفاقی وزیر آب زی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت مزید پڑھیں

نئے وزیر خزانہ بھی ٹھُس ثابت ہوئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد بھی معیشت کی گاڑی صحیح ڈگر پر گامزن نہیں ہو پا رہی۔ نئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی کوششیں بھی مزید پڑھیں

بحری بیڑے کے بعدامریکہ کا چار بمبار طیارے بھی مشرق وسطیٰ بھیجنے کا فیصلہ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا نے ایران کی مبیّنہ دھمکیوں کے توڑ کے لیے مشرقِ اوسط میں طیارہ بردار بحری بیڑا بھیجنے کے بعد اب مزید چار بمبار طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ان طیاروں کو اڑانے اور ان کی مرمت اور مزید پڑھیں

پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، گرمی کی شدت بڑھتے ہی ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

لاہور (نیوزڈیسک) پھر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کو تیار، گرمی کی شدت بڑھتے ہی ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی، محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی علاقوں میں اتوار کے روز سے بارش کے نئے سلسلے کے آغاز کی پیشن مزید پڑھیں

پاکستان کے اہم ترین شہر میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

بنوں ( ویب ڈیسک ) بنوں میں سیکورٹی فورس پر حملہ ہو گیا ۔ حملہ بنوں کے علاقے رزمک میں ہوا۔ 8 اہلکار شدید زخمی، فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے شہر بنوں میں سیکورٹی مزید پڑھیں

کیا کچھ بڑا ہو نے والا ہے ۔۔۔؟وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو اسلام آباد طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کو آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ملاقات کریں گے جس کے دوران صوبائی کابینہ کی مزید پڑھیں

(ن) لیگ لٹ گئی برباد ہو گئی ، کچھ بھی پلے نہ رہا ۔۔۔ بچے کچھے مال کا بھی صفایا کر دینے والی خبر آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد کئی ارکان پارٹی چھوڑنے پر تیار ہو گئے۔ مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کا بھی امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے کئی ارکان مزید پڑھیں

بریکنگ نیوز:ڈیل ہو گئی،قومی خزانے کو لوٹنے والے بڑے مگر مچھ کو رقم واپسی کے بدلے رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضامندی پر رہا کر دیا گیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل میں مزید پڑھیں

جب ہمیں وہاں جانے کے لیے ویزا نہیں دیا جاتا تو پھر ہم کیوں اجراء کریں ‘عرب ملک کو دشمن قرار دے کر پہلی بار ویزا جاری کرنے سے انکار

دوہا(ویب ڈیسک )قطر میں قومی سیاحتی کونسل کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ‘دشمنوں’ کے لیے ویزا جاری نہیں کرے گا۔خیال رہے کہ یہ بیان مصر کے شہریوں کی جانب سے قطر میں داخلے کے لیے مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا۔ سابق صدر کو ہارش کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق ہارش کمپنی کو مزید پڑھیں